حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مفتی اعظم سلطنت عمان، شیخ احمد بن حمد الخلیلی، کے نام سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری کے ذریعے ان تک پہنچایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق: امین انصاری نے عمان کے دورے کے دوران مفتی اعظم سلطنت عمان شیخ احمد بن حمد الخلیلی کے گھر پہنچ کر ان سے اور ان کے خصوصی معاون اور موجودہ نائب شیخ کہلان الخروصی سے ملاقات کی اور مدیر حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام پیش کیا۔
مفتی اعظم سلطنت عمان کی اہلیہ کے انتقال پر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔ سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری نے حوزہ علمیہ کی طرف سے ان کے گھر پہنچ کر آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی بیان کو ان تک پہنچایا۔
عربی زبان میں لکھے گئے اس تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
«وَلَنَبْلُوَنَّکُمْ بِشَیْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِینَ
الَّذِینَ إِذَآ أَصَابَتْهُمْ مُصِیبَةٌ قَالُوٓا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَیْهِ رَاجِعُونَ»(البقرة/١٥٦-١٥٥)
سماحة العلامه الشیخ أحمد بن حمد الخلیلی منادی الوحدة والتقریب بین المسلمین المفتی الأعظم لسلطنة عمان
سلام علیکم بما صبرتم
تلقیت ببالغ الأسی نبأ وفاة حلیلتکم الغالیة، ولظروف أعتذر لکم لعدم المشارکه شخصیًّا فی مراسم التأبین.
وأتقدم لکم بأحر التعازی وإلی أفراد العائلة الکریمة کافة بمناسبة وفاة زوجتکم المؤمنة المرحومة المغفورة.
وأسأل المولی أن یمنَّ علی الفقیدة بالرحمة والرضوان، ولکم بالصبر والسلوان.
نشاطرکم الأحزان، وللفقیدة الرحمة ولکم من بعدها طول البقاء، تغمدها الله بواسع رحمته،
قد أصابنی من الحزن ما أصابکم فلا تیأسوا والله سمیع الدعاء.
عظم الله أجرکم وأحسن عزاءکم وغفر الله للمرحومة المغفورة وأنزلها منازل الصدیقین والشهداء والصالحین وحسن أولئک رفیقاً.
راجین من الله العلی القدیر أن یتغمد الفقیدة بالرحمة والمغفرة وأن یلهم ذویها الصبر والسلوان. اللهم تجاوز عن سیئاتها وزد فی حسناتها، وأحسن لقاءها، وأجعل العمل الصالح رفیقها وأبدلها داراً خیراً من دارها إنک سمیع مجیب. نوصیکم بالصبر والإحتساب، والتعاون علی البر والتقوی، والإستغفار والدعاء لها بالفوز بالجنة والنجاة من النار.
اللهم اغفر للمؤمنین والمؤمنات الأحیاء منهم والأموات.
مع وافر التحیات
علی رضا اعرافی
مدیر الحوزات العلمیة فی إیران
آپ کا تبصرہ